بزنس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافے کے سلسلے کو بریک لگ گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہوکر 519962 روپے پر آگئی۔

صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کے بھاؤ 7373 روپے کی کمی سے 445783 روپے ہوگئے، آج مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 501 روپے گر کر 8324 روپے پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker