بلوچستان

بولان: ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

سابق نائب رسالدار لیویز فورس موجودہ پولیس کے اے ایس آئی محمد موسیٰ مستوئی ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جان بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر کے قریب کمبڑی پل کے مقام پر قومی شاہراہ ر ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے روڈ پر ناکہ بندی کررہے تھے اسی دوران پولیس کی گشتی ٹیم موقع پر پہنچ گئی دو طرفہ فائرنگ سے پولیس کا اے ایس آئی سابق نائب رسالدار لیویز فورس کچھی محمد موسیٰ گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئے تاہم ڈاکوؤں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker