بلوچستان

کوئٹہ : پشتون آباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں رشید چوک کے مقام پر فائرنگ سے محمد یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker