بلوچستان

چمن میں سلنڈر دھماکے میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی

چمن میں سلنڈر دھماکے میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی
🔶 بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع تور پُل کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
🔶 چمن میں تور پُل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوئے۔
🔶 دھماکے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا اور ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دیںا ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
🔶 دوسری جانب سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا گھر میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا، متاثرہ گھر میں بچے افطاری کے لیے لسی خریدنے کے لیے جمع تھے، دھماکے سے گھر کا بیشتر حصہ منہدم ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker