کھیلکرکٹ

ٹی 20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی: پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں پر 50،50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کرکٹ ٹیم کے بیشترکھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ لگائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمانہ عائد کرنے پر کچھ پیچیدگیاں ہیں جن پر بات چیت کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے قانونی پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker