انٹرنیشنل

ایران میں زلزلے کے جھٹکے،ممکنہ طور پر اٹامک ٹیسٹ ہو سکتا ہے؟؟؟ مبصرین کی رائے

ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب 4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے گراش سے تقریباً 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker