موسم
بلوچستان میں پیر سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

بلوچستان میں پیر سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق 9 مارچ سے بلوچستان میں نئے بادلوں کے سسٹم کے باعث بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے کوئٹہ میں 10 اور 11 مارچ کو وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے موسم میں دوبارہ خنکی بڑھنے کا امکان ہے۔



