بزنس

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 6100 روپے اضافےکے بعد 5 لاکھ 39ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 5230 روپے اضافے سے 4لاکھ 62 ہزار 844 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 61 ڈالر اضافے سے 5171 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker