پاکستان
پاکستان نیوی کا کارنامہ، آپریشن “محافظُ البحر” کامیابی سے مکمل
آبنائے ہرمز سے بحفاظت واپسی: پاکستان نیوی نے تاریخ رقم کر دی

پاکستان نیوی نے آپریشن “محافظُ البحر” کامیابی سے مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ آبنائے ہرمز جیسے حساس اور خطرناک سمندری راستے سے اپنے کیریئر اور سپلائی جہازوں کو بحفاظت پاکستان تک پہنچانا پاکستان نیوی کی غیر معمولی جرات، مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔ اس مشن کے دوران تیل سمیت تمام قیمتی سامان کو مکمل تحفظ کے ساتھ منزل تک پہنچایا گیا، جو اس وقت دنیا کی کسی اور نیوی نے کر کے نہیں دکھایا۔
سلام ہے پاکستان نیوی کے ان بہادر سپاہیوں کو جو سمندروں کی لہروں میں بھی وطن کی عزت اور معیشت کی حفاظت کر رہے ہیں۔



