انٹرنیشنل

ایران کا گوگل، مائيکرو سافٹ اور اوریکل جیسی ٹیک کمپنیوں اور بینکوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

ایران نے اسرائیل اور خلیج میں گوگل، مائيکرو سافٹ اور اوریکل جیسی ٹیک کمپنیوں اور بینکوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

اسلامک ری پبلکن گارڈز نے کہا ہے کہ وہ اب اسرائیل اور خلیج میں واقع امریکی ٹیک فرمز اور بینکوں کو نشانہ بنائيں گے، حالیہ حملے میں ایران کے ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا، دشمن نے خطے میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ معاشی مراکز اور بینکوں کو ہدف بنانے پر مجبور کردیا ہے۔

ایران کے اسلامک ری پبلکن گارڈز کا کہنا ہے کہ عوام ایسے بینکوں اور مالیاتی اداروں سے دور رہیں جو امریکا یا اسرائیل سے منسلک ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker