انٹرنیشنل

ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا۔

امریکی اخبار کے مطابق ‏ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کے منصوبے سے متعلق اعلان رواں ہفتے کے اوائل میں متوقع ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کئی ممالک نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی دینے کے لیے اتحاد بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker