انٹرنیشنل

امریکا نے شامی فوج کے ذریعے حزب اللہ کے خاتمے کا منصوبہ بنالیا

امریکا نے شامی فوج کے ذریعے حزب اللہ کے خاتمے کا منصوبہ بنالیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق امریکا کی جانب سے شامی فوج کو لبنان بھیجنے کی حوصلہ افزائی کی گئی جب کہ دمشق نے تنازع میں الجھنے سے انکار کردیا۔

دوسری طرف امریکی اخبار کی جانب سے اسرائیلی خفیہ کیبل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ ایران کا نظام کمزور نہیں بلکہ وہ آخری حد تک لڑنے کو تیار ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایران کی بنیادی فوجی فورس پاسداران انقلاب برتر ہیں۔

ادھر امریکی محکمہ خا رجہ کے 2 افسران نے اسرائیلی خفیہ دستاویز کی تصدیق کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker