World
رمضان المبارک کے آخری ایام، مسجد الحرام میں تہجد کے بعد بارش کے خوبصورت مناظر
رمضان المبارک کے آخری ایام میں آج نماز تہجد کے اختتام کے فوراً بعد مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔

مسجد الحرام میں زائرین موسم کی تبدیلی اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
دوسری جانب صفائی کے عملے کے کارکنان فوری صحن، حرم اور بیرونی فرش سے بارش کے پانی کو صاف کرتے رہے۔
عملے کے کارکنان لاکھوں زائرین کو مختلف سہولتیں اور رہنمائی فراہم کرتے رہے۔



