بلوچستان

کوئٹہ میں دو گروہوں میں جھگڑا، فائرنگ کے نتیجے میں دو افرد زخمی

کوئٹہ میں دو گروہوں میں جھگڑا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افرد زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع
کوئٹہ کے علاقے تھانہ خالق شہید کی حدود جتک اسٹاپ پر دو گروپوں میں فائرنگ، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کی شناخت محمد ولی ولد محمد صابر قوم سلیمان خیل، محمد اسحاق ولد محمد نبی نورزئی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker