انٹرنیشنل
یمن بھی ایران اسرائیل امریکہ جنگ میں شامل ، اسرائیل پر حملے شروع

حوثی ملائیشیا کا اسرائیل پر میزائل سے حملہ، یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثیوں نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔



