پاکستان
سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے

سیالکوٹ میں آسٹریلیا سے آئے دلہا کے بھائیوں نے بارات پر ڈالرز کی برسات کردی۔
سوشل میڈیا پر ایک گھنٹے تک ڈالرز برسانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈالرز لوٹنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شادی ہال پہنچ گئے، جب کہ کچھ جال لے کر آ گئے ۔



