بلوچستانQuetta

ہزار گنجی میں بیکری کے دکان پر فائرنگ سے بیکری مالک جاں بحق، ایک راہگیر زخمی

اب سے کچھ دیر پہلے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ

تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ سے بیکری مالک احتشام قوم گجر سکنہ جان محمد روڈ جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آنے سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker