بزنس

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار سے زائد کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 13 ہزار 117 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں 153 ڈالر اضافے سے 4713 فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker