پاکستان

کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے تحت ہائیو ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں جامعات بند رہیں گی۔اس کے علاوہ سرکاری اسکولوں میں بھی جمعہ ہفتہ اور اتوار فزیکل کلاسز نہیں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹیوں اور سرکاری تعلیمی اداروں میں جمعے کو آن لائن کلاسز لی جا سکتی ہیں۔

وزارت تعلیم نے ایچ ای سی اور فیڈرل بورڈ کےزیرانتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں اعلان کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker