پاکستان

فیصل آباد میں لفٹ گرنے سے تین مزدور جاں بحق

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں لفٹ گرنے سے 3 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا-وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker