بلوچستان
ژوب: بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

ژوب کے علاقے کاکڑ خراسان میں مسلسل بارشوں کی باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق
کاکڑ خراسان میں شدید بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے
لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا



