بلوچستان
جھل مگسی اور کچھی کے علاقے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد قتل

جھل مگسی اور کچھی کے علاقوں میں فائرنگ کے واقعات تین افراد قتل کر دیئے گئے قتل ہونے والوں میں ایک کا تعلق پنجاب کے ضلع قصور ہے پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی شناخت احسن ولد غلام علی کے نام۔سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق مقتول پنجاب کے علاقے خانیوال اور ضلع قصور کا رہائشی ہے جس کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ منتقل کردی گئی ہے اور ضروری کاروائی کرنے اور ورثائ سے رابط کرکے انکی لاش انکے علاقے روانہ کردی جاے گی جبکہ کسھی کے علاقے سنی کے قریب گزشتہ شب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد عزیز احمد اور نواب خان قتل کر دیے گئے ہیں واقعے کے بارے میں مقامی انتظامیہ مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔



