صحت

کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ، علامات کیا ہیں؟

کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز بڑھنے لگے۔

حکام کے مطابق خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کی علامات میں بخار، جسم درد اور جلد پر دانے شامل ہیں۔

حکام کا بتانا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی میں روز 3 سے 4 بچے ان ہی علامات کے ساتھ لائے جارہے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق بدلتے موسم میں وائرل انفیکشنز کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے،بچوں کو خصوصاً خسرہ اور چکن پاکس کی ویکسین بروقت لگوائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker