پاکستانPunjab

لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔

لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا جس کے سبب شہر کی بڑی مارکیٹیں صبح کے اوقات میں بند ہیں۔

ادھر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بازار صبح کھل گئے جبکہ کوئٹہ میں تاجروں کا ملاجلا ردِعمل دیکھنے میں رہا ہے، کسی نے پالیسی پر عمل کرنے کو ترجیح دی تو کسی نے نیا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

یاد رہےگزشتہ روز پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بازار صبح 10 بجے کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker