
ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق ریسٹ کے دوران کھلاڑی آرام یا ذاتی وقت گزار سکتے ہیں۔
ترجمان نے کہاکہ ٹیم کے مالک گوہر شاہ اور کوچ ٹم پین کی پالیسی کے مطابق ریسٹ پیریڈ میں کھلاڑیوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔
واضح رہے کہ پی ا یس ایل میں ملتان سلطانز کا اگلا میچ 13 اپریل کو پشاور زلمی سے ہوگا۔



