انٹرنیشنل

لبنان کبھی بھی ایران جنگ بندی کے معاہدے کا حصہ نہیں تھا،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لبنان کبھی بھی ایران جنگ بندی کے معاہدے کا حصہ نہیں تھا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان کو حزب اللہ کی وجہ سے ڈیل میں شامل نہیں کیا گیا تھا،لبنان کا معاملہ ایک الگ جھڑپ ہے، یہ سب جانتے ہیں کہ وہ اس معاہدے کا حصہ نہیں۔

ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ

ایران کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ صرف چند بامعنی نکات ہیں جو امریکا کیلئے قابل قبول ہیں ،ہم ان نکات پر بند کمرے میں بات چیت کریں گے۔

یہ وہ نکات ہیں جن کی بنیاد پر ہم نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ایران امریکا مذاکرات بند کمرے میں ہوں گے ،مذاکرات کے حوالے سے بہت سے جعلی معاہدے اور فہرستیں گردش کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker