پاکستان

جنگ بندی: فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال

فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال ہوگیا ہے، 24 گھنٹے میں بغداد، بصرہ اور ایربل ائیرپورٹس سے 12 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔

سب سے پہلے اردن کی قومی ائیر لائن نے عمان بغداد کی 2 پروازیں آپریٹ کیں، فلائی دبئی نے دبئی سے طویل روٹ اختیار کرکے بصرہ کی 2 پروازیں چلائیں۔

اس کے علاوہ عراق ائیر ویز کی 40 دن بعد بغداد سے پہلی پرواز استنبول روانہ ہوئی۔

یاد رہے کہ عارضی جنگ بندی ہوتے ہی عراق نے 2 روز قبل فضائی حدود بحال کردی تھی جب کہ عراق پر امریکی ائیر فورس کے طیاروں کی پروازیں بھی جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker