بلوچستان
تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد

تربت: کیچ کور حفاظتی بند سے دو افراد کی لاشیں برآمد، پولیس
تربت :ایک کی شناخت مسلم ولد سخی داد سکنہ بلیدہ جبکہ دوسرے کی شناخت صادق ولد نور اللہ کے نام سے ہوئی ہے ،
تربت :دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے،پولیس ذرائع



