کرائم

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک، 3 ملزمان فرار

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حیدرآباد میں ٹنڈو قیصر لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس دوران 4 ڈاکو ہلاک اور 3 ڈاکو فرار ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے 4 اپریل کو عمرکوٹ سےکراچی جانے والی بس کے مسافروں کویرغمال بنا کرلوٹ مارکی تھی ۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، فرار ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker