بزنس

جنوبی وزیرستان اپر: سونےکےذرات کی موجودگی، مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی

جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔

مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونےکے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جارہاہے، تحصیل کانی گرم میں نالے کا سارا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker