بلوچستان
کوئٹہ : ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ:کوئلہ پاٹک روڈ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
کوئٹہ:کار اور موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ کے
نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق۔
جاں بحق افراد میں دو بائیک والے اور ایک گاڑی والا بھی شامل ہے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے ہونے کے اطلاحات ہے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ایا ذرائع



