جرم

کراچی پولیس اہلکار کی مبینہ خودسوزی، پیٹرول ڈال کر آگ لگالی

کراچی میں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر پیش آیا جہاں ایک پولیس اہلکار نے گھر میں مبینہ طور پر خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگائی۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکار اسپتال منتقل کردیا گیا اور واقعے کی مزید تحقیقات جارہی ہے۔

دوسری جانب اورنگی ٹاؤن اور گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں پولیس نے زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار کرلیے گئے تاہم ان کا ساتھی فرار ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker