پاکستان

سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع

سوئی ناردرن اور سدرن نے نئے مالی سال سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں۔

سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے اور سوئی ناردرن نے 29 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔

سوئی ناردرن اور سدرن کی درخواستوں میں آئندہ مالی سال سمیت سابقہ شارٹ فال کی مد میں مجموعی طور پر 1650 ارب روپے کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker