بزنس

ملک میں فی تولہ سونا مزید 1400 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید 1400 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے ہوگیا ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker