بلوچستان
کھڈ کوچہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کاوشوں سے اقوام شاہوانی کے زیلی شاخ سوریزئی اور سیایزئی کے فریقین کے درمیان 10 مئی 2026 تک جنگ بندی کرا دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خیرخواہ نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی کے کاویشوں سے اقوام شاہوانی کے زہلی شاخ سوریزئی اور سیایزئی کے فریقین کے درمیان 10 مئی 2026 تک جنگ بندی
تفصیلات کے مطابق اقوام شاہوانی کے زہلی شاخ سوریزئی اور سیایزئی فریقین کے درمیان 1 سال قبل لہڑائی ہوا تھا جس میں ایک افراد قتل اور 3 بندے شدید زخمی ہوے تھے آج نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی کے سربرائی میں سوریزئی فریق کے طرف سے سیایزئی فریق کو مہڑھ کیا گیا
جس میں فریق نے خیرخواہ نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی اور اُنکے ساتھ ٹکری صاحبان اور محززین کو عزت دہتے ہوے 25 دن جنگ بندی کا علان کیا



