World

روس میں مبینہ بم حملے کی سازش ناکام، جرمن خاتون گرفتار

روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روس میں مبینہ بم حملے کی سازش ناکام بنادی گئی۔

روسی میڈیا کا بتانا ہے کہ اس سلسلے میں ایک جرمن خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔

روسی سکیورٹی ایجنسی کے مطابق گرفتار جرمن خاتون کے بیگ سے دیسی ساختہ بم برآمد کیا گیا ہے۔

روس کی سکیورٹی ایجنسی کا مزید بتانا ہے کہ گرفتارخاتون کا جنوبی روس میں سکیورٹی تنصیب کونشانہ بنانےکا منصوبہ تھا۔

تاہم جرمن خاتون کو قفقاز شہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker