World
آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹم کُک کی جگہ کمپنی میں ہارڈوئیر انجینئرنگ کے سربراہ جان ٹرنس لیں گے۔
ٹم کُک نے اسٹیو جابز کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا تھا اور تقریباً 15 برس تک ایپل کے سی ای او رہے۔
ان کےدور میں کمپنی کی مارکیٹ قدر 3.6 ٹر یلین ڈالر بڑھی۔



