پاکستان

وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت صنعت و پیداوار نے 5 سال کی آٹو پالیسی تیار کر لی، اعلان سے قبل پالیسی کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کےمطابق آٹو پالیسی میں درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹیزختم کرنےکی تجویز ہے،5 برس کے دوران کسٹم ڈیوٹی 15 فیصد تک لائی جائے گی،سیفٹی اسٹینڈرڈ اور لائسنگ کا نظام سخت کرنے کی بھی تجویز، ہے۔

حتمی ڈرافٹ رواں ماہ کے آخر تک آئی ایم ایف سے شیئر کیا جائے گا،آئی ایم ایف سے گرین سگنل ملنے پر پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker