کھیلفٹ بال

ٹرمپ کے خصوصی نمائندے کی ایران کی جگہ اٹلی کو فٹبال ورلڈکپ میں شامل کرنے کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے نے ایران کی جگہ اٹلی کو فٹبال ورلڈکپ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ۔

ٹرمپ کے خصوصی نمائندے پاؤلو زیمپولی Paolo Zampolli نے یہ تجویز فیفا کے صدر اور امریکی صدر کو دی ہے۔

یہ منصوبہ امریکی صدر اور اٹلی کی وزیراعظم کے درمیان تعلقات میں بہتری کی کوشش ہے جو ایران جنگ معاملے پر پوپ لیو پر امریکی صدر کی تنقید کے بعد کشیدہ ہیں۔

ادھر ایرانی فٹبال ٹیم امریکا کی مشترکا میزبانی میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کیلئے رضامندی ظاہر کرچکی ہے جب کہ امریکی صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ ایران کی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker