انٹرنیشنل

امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال

امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال کردی گئی۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے خطرناک مجرموں کو سزائے موت دی جاسکے گی۔

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ اپیلیں ختم ہونے پر سزائے موت پر عملدرآمد ہوگا اور44 مجرموں کو سزائے موت کی منظوری دی گئی ہے۔

یاد رہے یہ پابندی امریکا کے سابق صدرجو بائیڈن کے دور میں لگائی گئی تھی جسے اب ختم کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker