بلوچستان

چاغی: گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے یک مچ ریسٹ ہاؤس اور پولیس تھانے کو آگ لگا دی۔

چاغی: آگ لگنے کے باعث ریسٹ ہاؤس کے اندر موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

چاغی: آگ لگنے کے باعث ریسٹ ہاؤس کے اندر موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

چاغی: یک مچ پولیس تھانے کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

چاغی: یک مچ ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تحقیقات جاری ہیں۔
ایس پی چاغی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker