پاکستان

پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ پشتو کمنٹری متعارف

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پشتو کرکٹ کمنٹری ہوگی۔

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اشتراک سے پشتو کمنٹری متعارف کرائی گئی ہے۔ ایونٹ میں زلمی کے بقیہ میچز میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر پشتو کمنٹری نشر کی جائے گی۔

پشاور زلمی پی ایس ایل میں کل اسلام آباد کے خلاف کوالیفائر میں شرکت کرے گی۔ فتح کی صورت میں فائنل اور شکست کی صورت میں پشاور کو ایلیمینٹر کھیلنا ہوگا۔

پی ایس ایل 11کا بڑا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker