بلوچستان
کوئٹہ: سریاب مل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ریڑھی بان جاں بحق

کوئٹہ: سریاب مل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،پولیس
کوئٹہ:فائرنگ کے نتیجے میں ریڑھی بان جاں بحق ہو گیا،پولیس
کوئٹہ:واقعے کے بعد ملزمان فرار،لاش ہسپتال منتقل،پولیس
کوئٹہ:واقعہ ذاتی رنجش کی بنا پر پیش آیا،پولیس
کوئٹہ:واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری،پولیس



