جرم

سرگودھا: جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج

سرگودھا کے علاقے لیاقت کالونی میں جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا۔

پولیس کا بتانا ہے واردات کا مقدمہ اہلخانہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

مدعی کے مطابق ملزمان نے گھر کی خواتین کو یقین دلایا کہ کاروبار اور گھر پر کالا جادو ہے، کالا جادو کا توڑ کرنے کے بہانے ملزمان گھر سے رقم اور زیورات لے گئے۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker