بلوچستانتازہ ترین

ایران میں رونما ہونے والے واقعات سے بلوچستان براہ راست متاثر ہوتا ہے، طاہر بزنجو

یشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءو سابق سینیٹر ودانشور میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اس خطہ سے الگ تھلگ نہیں، ایران سے طویل سرحدیں ملتی ہیں اور وہاں رونما ہونے والے واقعات سے بلوچستان براہ راست متاثر ہوتا ہے،نایاب معدنیات، لمبی ساحلی پٹی اور پرکشش محل وقوع صدیوں سے عالمی طاقتوں کی توجہ کا مرکز بنتی رہی ہے دعا کریں کہ بلوچستان بڑی طاقتوں کا میدان جنگ نہ بن جائے انہوں نے کہا کہ ایک نیا عالمی نظام وجود میں آرہا ہے جس میں چین اور روس کلیدی کردار ادا کریں گے اور ایران وسط ایشیا میں اس نئے عالمی نظام کا ایک مضبوط کھلاڑی ہوگا انہوں نے کہا کہ جب دلیل ختم ہو جائے تب گالی باقی رہ جاتی ہے اور یہی کام صدر ٹرمپ کررہے ہیں ان کو فیس سیونگ درکار ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker