بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان/ موسم صورتحال

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور قلات میں 31 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 اور ژوب میں 35 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اور تربت میں 45 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور چمن میں 35 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور جیوانی میں 38 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker