بلوچستان

خانوزئی : ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

خانوزئی تحصیل نانا صاحب کے قریب زرنج رکشہ کو حادثہ خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ، ڈی ایس پی عنایت کاکڑ
جبکہ حادثہ میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ، پولیس
تحصیل نانا صاحب کے قریب کلی میاں شاخ میں زرنج رکشہ بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں گر گئی ، پولیس
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق سپن ٹکی نانا صاحب سے بتایا جاتا ہیں ، پولیس
شدید زخمیوں کو فوری طور پر کوہٹہ منتقل کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker