بزنس

کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین برقرار رہی۔

ایک بیان میں محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین برقرار رہی اور ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، برآمدات میں سالانہ 14 فیصد اضافہ ہوا، ترسیلات زرمیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

دوسری جانب وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاکہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا، مشکل وقت میں تعاون پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

انہوں نے مزید پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام کو اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker