سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کے نئے کیمرہ والے ایئر پوڈز، اسمارٹ گلاسز کا دور ختم؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہورکمپنی ایپل ایک ایسے انقلاب کی تیاری کر رہی ہے جو ہمارے ایئر فون استعمال کرنے کے طریقے کو مکمل طور پر بدل دے گا۔ ایپل ایک خفیہ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جس کے تحت اب ایئر پوڈز میں چھوٹے کیمرے اور مصنوعی ذہانت اے آئی نصب کی جائے گی، جس کے بعد یہ ایئر پوڈز صارف کے لیے ”تیسری آنکھ“ کا کام کریں گے۔

انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، ایپل نئے ایئر پوڈز کے لانچ کے آخری مراحل میں ہے جن میں بلٹ اِن کیمرے شامل ہوں گے۔

یہ نئے ایئر پوڈز اے آئی صلاحیتوں سے بھی لیس ہوں گے اور ممکنہ طور پر ایپل کا پہلا ایسا ڈیوائس بنیں گے جو خاص طور پر مصنوعی ذہانت کے دور کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker