بلوچستان
کوئٹہ: لوکل سرٹیفکیٹ پرنٹ کرنے والا کاغذ کوئٹہ پہنچ گیا ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

*کوئٹہ: لوکل سرٹیفکیٹ پرنٹ کرنے والا کاغذ کراچی سے پہنچ گئے ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ*
ڈپٹی کمشنر آفس کوہٹہ میں لوکل سرٹیفکیٹ کا پرنٹ کل سے باقاعدہ شروع ہوگا
لوکل سرٹیفکیٹ کی پرنٹ پہنچنے پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ضلعی انتظامیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا اور امید ظاہر کی کہ جلد لوکل سرٹیفکیٹ کا عمل شروع ہوگا



